پی ٹی آئی کا پنجاب میں 8 فروری کو شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان، اہم سرکلر جاری پی ٹی آئی کے تمام ریجنل صدور سے 8 فروری کو شٹرڈاؤن ہڑتال کے لیے عملی منصوبہ 24 گھنٹوں میں طلب کرلیا گیا