خیبر پختونخوا حکومت کاضم ضلاع میں سولر منصوبہ شروع کرنیکا فیصلہ
منصوبہ خیبر ، کرم ، باجوڑ ، اور کزئی ، مہمند ، شمالی اور جنوبی وزیرستان میں شروع ہوگا ، ہوم ورک مکمل منصوبے پر 13 ارب روپے خرچ ہونگے ، 1 لاکھ 20 ہزار افراد کو مفت سولر پینلز دیئے جائیں گے