حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
اسٹیٹ بینک کا یکم جنوری کو تعطیل کا اعلان Home / پاکستان /

اسٹیٹ بینک کا یکم جنوری کو تعطیل کا اعلان

ایڈیٹر - 01/01/2026
اسٹیٹ بینک کا یکم جنوری کو تعطیل کا اعلان

 بینکوں، ترقیاتی و مالی اداروں اور مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین حسب معمول دفتر حاضر ہوں گے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینک دولت پاکستان یکم جنوری 2026 (جمعرات) کو بینک تعطیل کے باعث عوام سے  لین دین کے لیے بند رہے گا۔
اسٹیٹ بینک نے واضح کیا کہ بینکوں، ترقیاتی و مالی اداروں اور مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین حسب معمول دفتر حاضر ہوں گے۔