حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کل سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ Home / پاکستان /

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کل سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔

ایڈیٹر - 25/12/2025
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کل سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔

اسلام آباد۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کل جمعہ کو سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔

پاکستان پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال کیا جائے گا اور دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور علاقائی سلامتی پر تفصیلی مشاورت متوقع ہے۔

شیخ محمد بن زید النہیان کے دورہ پاکستان کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ صدر پاکستان متحدہ عرب امارات کے صدر کا شاندار استقبال کریں گے۔