حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
اندھا بانٹے قومی اثاثے۔حکمرانوں نے ملک پر "پاکستان برائے فروخت" کا بورڈ لگا دیا ہے۔مشتاق احمد Home / پاکستان /

اندھا بانٹے قومی اثاثے۔حکمرانوں نے ملک پر "پاکستان برائے فروخت" کا بورڈ لگا دیا ہے۔مشتاق احمد

ایڈیٹر - 24/12/2025
اندھا بانٹے قومی اثاثے۔حکمرانوں نے ملک پر

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے پاکستان کے قومی ایر لاین پی آئی اے کے فروخت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ  اندھا بانٹے قومی اثاثے۔حکمرانوں نے ملک پر "پاکستان برائے فروخت" کا بورڈ لگا دیا ہے۔

سوال یہ ہے کہ کیا صدر،وزیراعظم، وزراء کے ذاتی کاروباری پراجیکٹس بھی کبھی اس طرح دیوالیہ ہوئے ہیں؟؟؟
کیاکسی کو پی ٹی سی ایل کی نجکاری اور اس کی ابھی تک نہ ہونے والی ادائیگی یاد ہے؟