حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
خیبر پختونخوا میں 40 سال بعد افغان مہاجر کیمپ بند ۔ Home / پاکستان /

خیبر پختونخوا میں 40 سال بعد افغان مہاجر کیمپ بند ۔

ایڈیٹر - 17/12/2025
خیبر پختونخوا میں 40 سال بعد افغان مہاجر کیمپ بند ۔

پشاور ۔ پشاور سمیت صوبے بھر میں مہاجرین کی 42 کیمپوں کی بندش کا بڑا مرحلہ مکمل کر دیا گیا ہے۔

40 سال بعد کیمپوں کو بند کر دیا گیا ہے صوبے میں تمام مہاجرین 42 کیمپوں کو بند کر دیا گیا ہے پہلے مرحلے میں 5 کیمپوں کو بند کر دیا گیا تھا جبکہ دوسرے مرحلے میں مزید 37 کیمپوں کو بند کیا گیا ہے۔

37 کیمپوں کی بندش کے بارے میں وفاقی حکومت کو آگاہ کر دیا گیا ہے صوبے کے مختلف علاقوں میں موجود 37 افغان کیمپوں کو بند کرنے کی ڈیڈ لائن مکمل ہونے کے بعد ان کے خلاف آپریشن کا سلسلہ شروع کر دیا گیا تھا۔

وفاقی حکومت کو بھیجی گئی رپورٹ کے مطابق 37 افغان کیمپوں کو بند کر دیا گیا ہے کیمپوں کو بند کرنے کے بعد تین لاکھ سے زائد مہاجرین کی رضا کارانے سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے آپریشن کے دوران پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی شامل تھے غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے خلاف آپریشن کا اغاز کیا گیا ہے