حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی پولیس آفیسر کے ساتھ بد زُبانی کی مذمت کرتے ہیں ۔حمایت مایار Home / پاکستان /

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی پولیس آفیسر کے ساتھ بد زُبانی کی مذمت کرتے ہیں ۔حمایت مایار

ایڈیٹر - 11/12/2025
 وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا  کی پولیس آفیسر کے ساتھ بد زُبانی کی مذمت کرتے ہیں  ۔حمایت مایار

ہم وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا  کی پولیس آفیسر کے ساتھ بد زُبانی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں  ۔
خانزیب خان ایک ایماندار اور فرض شناس پولیس افیسر ہے جوکہ دیانتداری سے  اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہا تھا۔
آج آپ سی ایم کی کرسی پر بیھٹا ہے کل کو یہ کرسی نہیں ہوگی ، لھذا اپنی کرسی کا ناجائز استعمال نہ کرے ۔
کیا ایک پشتون دوسرے پشتون کو اس طرح بھرے محفل میں ا ٹارچر کرسکتا ہے مگر افسوس آپ پر اور آپ کی تربیت اور عہدے پر۔
حمایت اللہ مایار میئر مردان.