ضلع خیبر تحصیل وادی تیراہ میدان ضروری اعلان
صبح 6 بجے سے لیکر شام تک دواتوۓ سے لیکر حیدر کنڈاو، ارہانگہ، سری کنڈاو، پیر میلہ، بازار، بر باغ، بازار، لر باغ، نیو باغ اور تمام علاقوں میں کرفیو نافذ کیا جائے گا ۔ تمام علاقے اور تمام بازار مکمل بند۔
کوئی غیر ضروری گھر سے نکلنے کی زحمت نہ کریں