حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
مری میں تجاوزات کیخلاف کارروائی، جنگلات کی زمین پر تعمیر رہائشی ڈھانچہ مسمار Home / پاکستان /

مری میں تجاوزات کیخلاف کارروائی، جنگلات کی زمین پر تعمیر رہائشی ڈھانچہ مسمار

ایڈیٹر - 10/12/2025
مری میں تجاوزات کیخلاف کارروائی، جنگلات کی زمین پر تعمیر رہائشی ڈھانچہ مسمار

لاہور: پنجاب میں جنگلات کی  اراضی کو تجاوزات سے پاک کرنے کے لیے صوبائی حکومت کی زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت مری میں ایک اور فیصلہ کن کارروائی کی گئی ہے۔ ڈیڑھ کنال رقبے پر بنائے گئی رہائشی ڈھانچے کو مسمار کردیا گیا، چند ہفتے قبل مری سٹیٹ فاریسٹ کی 231 کنال اراضی واگزار کروائی گئی تھی جس کی مالیت 24 کروڑ روپے سے زائدہے