حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
چارسدہ: پشاور روڈ پر گھر کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق ،بچہ شدید زحمی Home / پاکستان /

چارسدہ: پشاور روڈ پر گھر کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق ،بچہ شدید زحمی

ایڈیٹر - 09/12/2025
چارسدہ: پشاور روڈ پر گھر  کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق ،بچہ شدید زحمی

چارسدہ: پشاور روڈ پر گھر کے کچن کی چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ،خاتون جاں بحق ،بچہ شدید زحمی

چارسدہ ،،سلینڈر دھماکے کے باعث چھت گر گئی، متعدد افراد کے ملبے تلے دب جانے کی اطلاعات

چارسدہ ،،ریسکیو 1122 چارسدہ کی ڈیزاسٹر ٹیم اور ایمبولینس موقعے پر روانہ

چارسدہ ،،سرچ آپریشن ،ایک خاتون (زوجہ نوید اللہ) کو نکال کر ڈی ایچ کیو منتقل کیا گیا،،

چارسدہ ،،ہسپتال ذرائع کے مطابق خاتون جاں بحق، ایک بچہ شدید زخمی