ذرائع کے مطابق مشال نے کہا کہ مجھے پارٹی کے بعض لوگوں کی جانب سے بلا وجہ بے توقیر کیا گیا، عمران خان بتایا گیا کہ علی امین نے وکلاء الیکشن کے لیے مشال کے ہاتھوں وکلا کو 45 کروڑ روپے دیے، عمران خان کو جھوٹ بتایا گیا کہ 45 کروڑ وکلا کو الیکشن کے لیے دیے گئے، حالانکہ یہ رقم وکلا کو نہیں، بار کونسل کو دی جاتی ہے