حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
پی ٹی آئی کے سینیٹر خرم ذیشان کے گھر پر پشاور میں نامعلوم افراد کا حملہ Home / پاکستان /

پی ٹی آئی کے سینیٹر خرم ذیشان کے گھر پر پشاور میں نامعلوم افراد کا حملہ

ایڈیٹر - 09/12/2025
پی ٹی آئی کے سینیٹر خرم ذیشان کے گھر پر پشاور میں نامعلوم افراد کا حملہ

پی ٹی آئی کے سینیٹر خرم ذیشان کے گھر پر پشاور میں نامعلوم افراد کا حملہ 20سے 25لوگ تھے گھر میں داخل ہونے کی کوشش کی اور پھر اندھا دھن فائرنگ کردی جس سے ایک گارڈ شدید زخمی ہوا ہے مجھے شدید خطرات لاحق ہیں سینیٹر خرم ذیشان