عمران خان کو جیل سہولیات کی انکوائری ،پی ٹی آئی نے حکومت کی پیشکش قبول کرلی
رانا ثناءاللہ کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے نمائندے اور وکلاء جیل جا کر سہولیات کا براہِ راست جائزہ لیں گے```
`بتایاجائے عمران خان کو جیل میں کون کون سی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں،تحریک انصاف