حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
پنجاب حکومت اور ٹرانسپوٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ Home / پاکستان /

پنجاب حکومت اور ٹرانسپوٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔

ایڈیٹر - 09/12/2025
پنجاب حکومت اور ٹرانسپوٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔

پنجاب حکومت اور ٹرانسپوٹرز کے مابین مذاکرات کامیاب ہوگئے،وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان سے مذاکرات کے بعدہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے،ٹرانسپوٹرز سےمذاکرات کامیاب ہونے کے بعد حکومت نےپنجاب وہیکل آرڈیننس 2025 پر عمل درآمد روک دیا ہے۔