حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
کراچی: سابق ایس ایس پی راؤ انوار کی گاڑی میں لگی آگ پر قابو پالیاگیا Home / پاکستان /

کراچی: سابق ایس ایس پی راؤ انوار کی گاڑی میں لگی آگ پر قابو پالیاگیا

ایڈیٹر - 09/12/2025
کراچی: سابق ایس ایس پی راؤ انوار کی گاڑی میں لگی آگ پر قابو پالیاگیا

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی حدود میں ڈبل کیبن گاڑی میں لگی آگ پر قابو پالیاگیا۔

جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب ڈبل کیبن گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ذرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تاہم گاڑی میں موجود افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔

اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ گاڑی سابق ایس ایس پی راؤ  انوار کی ہے، گاڑی میں موجود پولیس اہلکاروں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا، آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا