حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
مہاجر کیمپوں کی بجلی سمیت دیگر سہولیات بند کرنیکا فیصلہ Home / پاکستان /

مہاجر کیمپوں کی بجلی سمیت دیگر سہولیات بند کرنیکا فیصلہ

ایڈیٹر - 06/12/2025
مہاجر کیمپوں کی بجلی سمیت دیگر سہولیات بند کرنیکا فیصلہ

پشاور ۔ بند کئے جانے والے مہاجر کیمپوں کو بجلی سمیت دیگر سہولیات بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ڈی نوٹیفائی کئے جانے کے باوجود صوبے میں اب بھی 140, 353 افغان مہاجرین رہائش پذیر ہیں۔

چترال میں 16,311، مانسہرہ میں 14,338، بنوں میں 9,258 لکی مروت میں 2,346، اور ہری پور میں 162,402 افغان مہاجرین موجود ہیں۔

جبکہ ڈی آئی خان میں 1,569، پشاور میں 40,324، چارسدہ میں 7,026، نوشہرہ میں 40,806، ہنگو میں 25,817، کوہاٹ میں 58,089، مردان میں 15,544 ، سوات میں 37,385، ملاکنڈ میں 4,206، اور دیر میں 14,622 مہاجرین رہائش پذیر ہیں۔