بنوں ، اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی وزیر کی شہادت کے بعد ضلعی انتظامیہ سٹاف کا متفقہ قرارداد
تفصیلات کے مطابق بنوں میں قائم شمالی وزیرستان کی ضلعی عدالتوں میں پیشی دینے سے انکار کردیا، اس حوالے سے انہوں نے متفقہ قرارداد منظور کرلی۔
یہ فیصلہ اسسٹنٹ کمشنر میران شاہ شاہ ولی وزیر کے شہادت کے بعد کیا گیا۔کیونکہ اسسٹنٹ کمشنر میران شاہ شاہ ولی وزیر کو عدالتی پیشی کو جاتے ہوئے حادثہ پیش آیا ۔ متن
حکام کا کہنا تھا کہ بنوں میں قائم شمالی وزیرستان کی ضلعی عدالتوں میں پیشی ان کیلئے بڑا سیکیورٹی رسک ہے
جب تک ضلعی عدالتیں میران شاہ منتقل نہیں ہوتیں تب تک ضلعی انتظامیہ کے اہلکار کسی بھی عدالتی کارروائی کیلئے بنوں نہیں جائیں گے۔ متن