شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
پولیس کے مطابق حملے کے بعد گاڑی کو بھی آگ لگا دی گئی، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔
بنوں میرانشاہ روڈ پر اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان شاہ ولی خان کے گاڑی پر فائرنگ کی گئی
اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان شاہ ولی خان کے سکواڈ پر حملہ معصوم اباد ممند خیل بنوں میرانشاہ روڈ پر کیا گیا،حملے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان شاہ ولی خان کے دو سیکورٹی پولیس اہلکار اور ایک راہ گیر سمیت تین افراد شہید ہوئے ۔
اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان شاہ ولی اللہ کی دو سیکورٹی اہلکار ڈریوار سمیت 3 افراد زحمی ہوئے ، زحمیوں کو طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں منتقل کر دیا گیا ،
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ، پولیس