چارسدہ: سکول وین کو حادثہ، دو بچے جانبحق24 زخمی
چارسدہ: شدید دھند کے باعث سکول وین ٹرک سے ٹکرا گئی، مقامی پولیس
وین میں مختلف سکولز کے بچے سوار تھے۔
ہستال ذرائع نے 26 زخمیوں کو ہسپتال لانے کا دعوی کیا ہے، تمام زخمیوں اور جانبحق طلباء کا تعلق ترنگزئی سے ہے۔۔
زخمی اور جانبحق۔ سمارٹ اسکول، ایجوکیٹر اسکول اور نیو اسلامیہ اسکول کے طالب علم ہیں
چارسدہ ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ نے ابتدائی رپورٹ جاری کر دی
تفصیلات کی مطابق حادثے میں مجموعی طور پر 26 افراد متاثر ، 24 افراد زخمی، 2 جاں بحق، ڈی ایم ایس
7 زخمیوں کو مزید علاج کیلئے پشاور منتقل کردیا ، 7 مریض ابتدائی طبی امداد کے بعد گھروں کو روانہ ڈاکٹر جاوید ستار
10 زخمیوں کو ڈی ایچ کیو چارسدہ اسپتال میں داخل کردیا گیا،4 زخمیوں کا ہڈیاں ٹوٹنے کی وجہ سے آپریشن تھیٹر میں علاج جاری، ڈی ایم ایس
اسپتال انتظامیہ کے مطابق مریضوں کو مکمل طبی معاونت فراہم کی جارہی ہے ڈاکٹر جاوید ستار