آزاد کشمیر کابینہ کے 20 ارکان نے ایوان صدر مظفرآباد میں حلف اٹھایا۔
تقریب میں 18 وزراء اور 2 مشیر شامل تھے، جبکہ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے مشیروں سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ وزراء میں سردار فہیم ربانی، چودھری اخلاق، یاسر سلطان، جاوید بڈھانوی، قاسم مجید اور دیگر شامل تھے۔