حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
28 ویں آئینی ترمیم جلد لائی جائے گی، وہ بھی منظور ہو جائے گی۔ رانا ثناء اللہ Home / پاکستان /

28 ویں آئینی ترمیم جلد لائی جائے گی، وہ بھی منظور ہو جائے گی۔ رانا ثناء اللہ

ایڈیٹر - 18/11/2025
 28 ویں آئینی ترمیم جلد لائی جائے گی، وہ بھی منظور ہو جائے گی۔ رانا ثناء اللہ

اسلام آباد ۔ وزیراعظم کے مشیر سینیٹر ان شاء اللہ نے کہا ہے کہ 28 ویں آئینی ترمیم جلد لائی جائے گی، وہ بھی منظور ہو جائے گی۔


چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ 28 ویں آئینی ترمیم عوامی ایشوز پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترمیم پاس کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے اور حجز نے ان کے تحفظ کا حلف اٹھایا ہے۔


سینیٹر نے کہا کہ ایک بج کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ خود کو سیاسی احتجاج میں ملوث کرے، جن لوگوں نے استعفے دیئے ہیں ان کے ذاتی مقاصد ہیں۔