حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
27 ویں ترمیم کی تفصیلات ہولناک ہیں ۔ حافظ نعیم الرحمن Home / پاکستان /

27 ویں ترمیم کی تفصیلات ہولناک ہیں ۔ حافظ نعیم الرحمن

ایڈیٹر - 10/11/2025
27 ویں ترمیم کی تفصیلات ہولناک ہیں ۔ حافظ نعیم الرحمن

کراچی ۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 27 ویں ترمیم کی جو تفصیلات سامنے آرہی ہیں وہ ہولناک ہیں، اپوزیشن کو اسے کلیتا مستر د کرنا چاہئے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں سخت رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ صدر پاکستان کیلئے تاحیات اتنی دینی ، آئینی، جمہوری ،سماجی وسیاسی ہر اعتبار سے غلط اور شرمناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ 27 ویں ترمیم نظام انصاف پر شب خون مارنے کے مترادف ہے ۔ پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کی جمہوریت کیا کیا گل کھلائے گی؟۔