ستائیس ویں آئینی ترمیم پر سینیٹ اجلاس میں مزید بحث جاری ہے، حکومت کو ترمیم کی منظوری کیلئے 64 ووٹ درکار ہیں، اس وقت 35 سے زائد ارکان حکومتی نشستوں پر براجمان ہیں۔
حکومتی اتحادی جماعتوں کے اکابرین کے سینیٹرز سے رابطے جاری ہیں، فوری سینیٹ اجلاس میں پہنچنے کی ہدایت کردی۔
سینیٹ میں مختلف ارکان ستائیسویں آئینی ترمیم پر بحث میں حصہ لے رہے ہیں۔