حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
فاتحہ خوانی کیلئے آنے والا شہری موٹر سائیکل سے محروم۔ Home / پاکستان /

فاتحہ خوانی کیلئے آنے والا شہری موٹر سائیکل سے محروم۔

ایڈیٹر - 09/11/2025
فاتحہ خوانی کیلئے آنے والا شہری موٹر سائیکل سے محروم۔

پشاور ۔ پشاور کے علاقے باڑہ گیٹ میں فاتحہ خوانی کیلئے آنے والے شہری کی موٹر سائیکل نامعلوم افراد نے چوری رہی ہے۔ تھانہ پیشتر و پولیس کو آفاق ولد خان زاده ساکن پشتر و پایاں نے بتایا کہ 6 نومبر کو وہ فاتحہ خوانی کیلئے باڑہ گیٹ چڑھائی گیا ہوا تھا جہاں اس نے اپنی موٹر سائیکل کھڑی کر کے دعا کیلئے چلا گیا۔ تھوڑی دیر بعد فاتحہ خوانی سے آیا تو موٹر سائیکل جگہ پر موجود نہیں تھی جو کوئی نا معلوم چور لے گیا تھا۔