حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ضلع خیبر میں14 پولیس اہلکار معطل۔ Home / پاکستان /

ضلع خیبر میں14 پولیس اہلکار معطل۔

ایڈیٹر - 05/11/2025
ضلع خیبر میں14 پولیس اہلکار معطل۔

ضلع خیبر میں 14 پولیس اہلکار معطل کردیا گیا، یہ پولیس اہلکار منشیات سمگلنگ اور دیگر کیسز میں ملوث تھے۔
سی سی پی او پشاور میاں سعید خان کے مطابق ناقص سپروژن 4 ایس ایچ اوز کو شوکاز نوٹسز جاری کیا گیا۔کرپٹ اہلکاروں کیلئے پولیس فورس میں کوئی جگہ نہیں۔

ملوث اہلکاروں فوری معطل پولیس لائنز ضلع خیبر رپورٹ کرنے کا حکم دی دیا گیا۔