پشاور ۔با چا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ سمیت ملک بھر کے 8 ایئر پورٹس پر جدیدترین آئی بی ایم ایس ٹوسسٹم نافذ کر دیا گیا ہے نئے جدید ترین بارڈر مینجمنٹ سسٹم سے پاکستانی پاسپورٹ کی رئیل ٹائم تصدیق ممکن ہوگی پر ڈٹیکٹر کلیرنس کی تصدیق بھی سسٹم کے ذریعے فوری طور پر کی جاسکے گی جبکہ فیشن ریک گین از سسٹم اور فنگر پرنٹس سے پاسپورٹ ہولڈر کی شناخت ممکن ہوگی اس طرح غیر ملکی ویزے اور ویزا ہولڈر کی تصدیق بھی بھی اس نئے سسٹم کے ذریعے ہوگی سرکاری ملازمین کے این آسی کی تصدیق بھی آئی بی ایم ایس ٹوسسٹم کے ذریعے ممکن ہوگی۔