حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
خیبرپختونخوا حکومت کا نوٹس،صحت کارڈ بحال Home / پاکستان /

خیبرپختونخوا حکومت کا نوٹس،صحت کارڈ بحال

ایڈیٹر - 01/11/2025
خیبرپختونخوا حکومت کا نوٹس،صحت کارڈ بحال

خیبر پختونخوا حکومت نے فوری نوٹس لیتے ہوئے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں صحت کارڈ کو بحال کردیا ہے۔

 

اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا گیاہے۔ 

 

یادرہے کہ آج ہسپتال انتظامیہ کی  جانب سے خبر آئی تھی کہ حکومت کی جانب سے انشورنس کمپنی کو فنڈز فراہم نہیں کئے گئے، انشورنس فرم نے ہسپتال کے کروڑوں کے واجبات کی ادا نہیں کئے جس کے باعث ہسپتال مالی مشکلات کا شکار ہے