حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں صحت کارڈ پر مفت علاج معطل Home / پاکستان /

خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں صحت کارڈ پر مفت علاج معطل

ایڈیٹر - 01/11/2025
خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں صحت کارڈ پر مفت علاج معطل

حکومت کی جانب سے انشورنس کمپنی کو فنڈز فراہم نہیں کئے گئے، انشورنس فرم نے ہسپتال کے کروڑوں کے واجبات کی ادا نہیں کئے جس کے باعث ہسپتال مالی مشکلات کا شکار ہے، ہسپتال انتظامیہ