انجمن گوجران چترال کی طرف سے آج بروز ہفتہ دروش بازار میں اظہار تشکر ریلی نکالی گئی۔اور آخر میں دروش چوک میں جلسہ کر کے گجر قوم کے عمائدین نے گوجری کو چھٹی پارلیمانی زبان قرار دینے پر صوبائی اسپیکر اور گوجر قوم کے عمائدین کا شکریہ ادا کیا گیا۔