گاڑی کے ذریعے اسلحہ و ایمونیشن سمگل کرنے کی کوشش ناکام
پولیس نے خفیہ اطلاع پر بروقت ایکشن لیتے ہوئے بین الصوبائی اسلحہ سمگلرز کو گرفتار کرلیا
کارروائی کے دوران کلاشنکوف، رائفل، پستول ،700 مختلف بور کے کارتوس اور میگزین برآمد کیے گئے،
جبکہ اسلحہ سمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی تحویل میں لے لی گئی۔
پشاور پولیس امن و قانون کی بالادستی کے لیے ہر وقت سرگرم