حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
صدرپاکستان آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا Home / پاکستان /

صدرپاکستان آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا

ایڈیٹر - 28/09/2025
صدرپاکستان آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد ۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل پیر کی شام 5 بجے طلب کر لیا ہے ہفتہ کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے آئین کی شق 54 کی کلاز 1 کے تحت قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔ اجلاس میں قانون سازی سمیت اہم قومی و بین الاقوامی امور پر بحث کی جائے گی۔