چارسدہ: نوشہرہ روڈ سبزی منڈی کے ہوٹل میں سلینڈر دھماکہ
چارسدہ: سلینڈر بلاسٹ کے نتیجے میں ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی
چارسدہ: دھماکے میں 7 مزدور زخمی ہوگئے
چارسدہ: ریسکیو 1122 کی 3 ایمبولینسز اور فائر وہیکل موقع پر موجود
چارسدہ: زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا
چارسدہ: فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے میں مصروف