حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
باجوڑ: ناوی ڈنڈ خار خوڑ میں بچہ ڈوب کر جان بحق Home / پاکستان /

باجوڑ: ناوی ڈنڈ خار خوڑ میں بچہ ڈوب کر جان بحق

ایڈیٹر - 17/09/2025
باجوڑ: ناوی ڈنڈ خار خوڑ میں بچہ ڈوب کر جان بحق

باجوڑ: ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈوبنے والے بچے کی شناخت نام اویس عمر تقریباً 8 سال سکنہ زرے ماموند سے ہوئی ۔ کال موصول ہوتے ہوئے ریسکیو 1122 باجوڑ کی میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے بچے کو فوراً بنیادی طبی امداد فراہم کرکے تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال خار منتقل کی، جہاں پر ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کردی۔